Skip to content

Open Mon–Fri 9:30–5:30

اردو میں مدد

سینٹ البانز میں فیملی اور امیگریشن سولیسٹرز

طلاق، پیسے اور جائیداد کی تقسیم، بچوں کے معاملات، اور برطانیہ کے ویزے: ہم آسان زبان میں سمجھاتے ہیں اور کام شروع کرنے سے پہلے فیس بتا دیتے ہیں۔

بکنگ فارم میں اپنا نام اور فون نمبر انگریزی حروف میں لکھیں۔ زبان کے طور پر "Urdu" پہلے سے منتخب ہے۔

فیس

  • پہلی 15 منٹ کی کال: مفت (یہ قانونی مشورہ نہیں ہے)
  • امیگریشن کے لیے سولیسٹر کے ساتھ 30 منٹ: £150 + VAT
  • فیملی معاملات کے لیے سولیسٹر کے ساتھ 60 منٹ: £250 + VAT
  • اگر آپ ہمیں کام سونپیں تو مشورے کی فیس کل فیس میں سے منہا کر دی جاتی ہے۔

طریقہ کار

  1. آن لائن مفت 15 منٹ کی کال بک کریں، یا براہِ راست فون کریں۔
  2. ہم آپ کی صورتحال سمجھتے ہیں اور کام شروع کرنے سے پہلے مقررہ فیس بتاتے ہیں۔
  3. ہم کام کرتے ہیں اور ہر مرحلے پر آپ کو آگاہ رکھتے ہیں۔

ہمارا دفتر

Capstan House, 182–184 Hatfield Road, St Albans AL1 4JG

یہ عمومی معلومات ہیں، قانونی مشورہ نہیں۔ اپنے معاملے کے بارے میں کسی سولیسٹر سے بات کریں۔

We use optional analytics and advertising cookies only if you accept. Cookie policy